لوح محفوظ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - عرش الٰہی پر وہ تختی جس پر خداوند کریم نے ازل سے ابد تک ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں۔ وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوءی تغیروتبدل نہیں ہو سکتا نیز قلم الٰہی بھی اس سے مراد لیتے ہیں۔

اشتقاق

معانی مترادفات اسم معرفہ ١ - عرش الٰہی پر وہ تختی جس پر خداوند کریم نے ازل سے ابد تک ہونے والے تمام واقعات و حادثات درج فرما دیے ہیں۔ وہ اس قدر محفوظ ہے کہ اس میں کوءی تغیروتبدل نہیں ہو سکتا نیز قلم الٰہی بھی اس سے مراد لیتے ہیں۔ تختۂ اول